پھپٹ ہائی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - فیلہائی، تھوڑی بات کو بڑھانے والی عورت، مکارہ، جھگڑالو۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - فیلہائی، تھوڑی بات کو بڑھانے والی عورت، مکارہ، جھگڑالو۔